کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے گھونہ روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے گھونہ روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں