بغیر لائسنس ڈرائیونگ شہری پکڑا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے رضا گارڈن کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں