جعلی دستاویزات تیار کرنے والے ملزم مقدمہ کی لپیٹ میں آ گئے

جعلی دستاویزات تیار کرنے والے  ملزم مقدمہ کی لپیٹ میں آ گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی دستاویزات تیار کرنے والے ملزم مقدمہ کی لپیٹ میں آگئے ۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 131رب کے رہائشی خادم حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سیف اللہ کی جانب سے جعلی دستاویزات تیار کرتے ہوئے اسے دھوکہ اور فراڈ دینے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں