کمسن لڑکے کو مبینہ اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

کمسن لڑکے کو مبینہ اغوا کے بعد  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

تھانہ سمن آبادکے علاقے محلہ سمن آبادکے رہائشی انور کا پوتا 12 سالہ حسن گھر سے قریب دکان پر سودا سلف لینے کیلئے گئے ۔ جسے نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں