گوجرہ :بجلی چور کو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا گیا

گوجرہ :بجلی چور کو رنگے  ہاتھو ں پکڑ لیا گیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا ۔

 فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 357 ج ب کا تنویر سرور بجلی میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف تھا  فیسکو ٹاسک فورس نے موقع پر پہنچ کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں