خاتون پر بھرے بازار میں تشدد ، کپڑے پھاڑ ڈئیے

خاتون پر بھرے بازار میں تشدد ، کپڑے پھاڑ ڈئیے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر بھرے بازار میں تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

 تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 627 گ ب کی رہائشی زہراں بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسے راہ جاتے ہوئے ملزم ارشد سمیت دیگر ملز موں کی جانب سے قابو کرلیاگیا اور بھرے بازار میں تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ مبینہ طور پر اسکے کپڑے بھی پھاڑ دئیے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں