گھر گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھر گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 54 گ ب کے رہائشی افضل نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ اس دوران مسلح افراد کی جانب سے اسکے گھر دھاوا بول دیاگیا اور گھر پر موجود خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا اور بعد اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں بھی کیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں