سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس ، منصوبوں پر غور

سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل  سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس ، منصوبوں پر غور

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنرعبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس ۔۔

ضلع کونسل ہال میں ہوا ۔ہسپتالوں میں مرمت وبحالی کے منصوبوں پرتبادلہ کیا گیا۔اجلاس میں الائیڈ ہسپتال ون،الائیڈ ہسپتال II،چلڈرن ہسپتال،گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد سمیت دیگر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اوربلڈنگز ڈیپارٹمنٹ نے بریفنگ دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں