ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں  لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے ایڈن گارڈن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سلیم نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے ایڈن گارڈن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سلیم نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں