اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 112ج ب میں نذیرکو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 112ج ب میں نذیرکو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں