سابق تحصیل صدر تحریک انصاف غلام مصطفی چٹھہ انتقال کر گئے

سابق تحصیل صدر تحریک انصاف  غلام مصطفی چٹھہ انتقال کر گئے

کمالیہ(نمائندہ دنیا )سابق تحصیل صدر تحریک انصاف غلام مصطفی چٹھہ انتقال کر گئے ۔

 ان کی نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں