شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا ء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے مدن پورہ کی رہائشی نسرین اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ شادی شدہ بیٹی کو نامعلوم ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں