سسرالیوں کی جانب سے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیاگیا

سسرالیوں کی جانب سے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سسرالیوں کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے۔۔

 ہوئے فوزیہ نسرین نے پولیس کو بتایا کہ محلہ صادق آبا دمیں اسکے سسرالیوں کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا۔ جبکہ اسکے قبضے سے پیسے بھی چھین لئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں