گاڑی کی اصل نمبرپلیٹیں چوری

گاڑی کی اصل نمبرپلیٹیں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کی اصل نمبر پلیٹیں چوری کرلی گئیں۔تھانہ سول لائن کے علاقے بلال گنج کے قریب شاہد نامی ۔۔

شہری کی گاڑی کی اصل نمبر پلیٹیں نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر چور ی کرلی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں