پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازار پولیس نے ملزم طارق سے 25 لٹر شراب۔۔

، غلام محمد آباد پولیس نے ملزم غلام سرور سے 20 لٹر شراب، پیپلزکالونی پولیس نے ملزم عدنان سے 1300 گرام چرس، تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے ملزم فیصل الیاس سے 15 لٹر شراب، صدر جڑانوالہ پولیس نے ملزم عابد سے 1270 گرام چرس اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ جبکہ تھانہ ستیانہ پولیس نے ملزم عمیر سے 1100 گرام چرس برآمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں