زیادتی کی کوشش میں ناکامی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

 زیادتی کی کوشش میں ناکامی  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ غازی آباد کی رہائشی (ر، ک) نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی اس دوران اسکے کپڑے بھی پھاڑ دئیے گئے ۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ غازی آباد کی رہائشی (ر، ک) نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی اس دوران اسکے کپڑے بھی پھاڑ دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں