سمندری کے علاقے سے لڑکے کو مبینہ اغوا کر لیاگیا

سمندری کے علاقے سے  لڑکے کو مبینہ اغوا کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری میں مقدمہ کا اندراج کرواتے بوٹا نے پولیس ۔۔

کو بتایا کہ اسکے جواں سالہ بھائی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیالیکن ملز موں کا کوئی سراغ نہ لگ سکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں