پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے پر مقدمہ درج

پراپرٹی کے جعلی کاغذات  تیار کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ملزمان مقدمہ کی لپیٹ میں آگئے ۔تھانہ کوتوالی میں مقدمہ ۔

کا اندراج کرواتے ہوئے انوارالحق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزما ن کی جانب سے اسکی پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں