نوجوان کوسابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

نوجوان کوسابقہ رنجش پر  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کوسابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 209گ ب کے رہائشی اسحاق نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم عمران اور سکے دیگرساتھیوں کی جانب سے اسکے بھائی وقار کو قابو کرکے مبینہ طور پر فائرنگ کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں