پتنگ بازی کرنے والے رضا کار کو حراست میں لے لیا

پتنگ بازی کرنے والے  رضا کار کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے رضا کار کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ منصور آباد پولیس نے۔

 شوگر موڑ کے قریب کار روائی کرتے ہوئے شہروز یوسف نامی رضا کار کو حراست میں لے لیاگیا۔  پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں