گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ،2 دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ،2 دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے فاروق آبا دمیں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔

 کرتے ہوئے شہباز اور سہیل کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں