سی او اکی تعیناتی نہ ہونے پرمحکمہ تعلیم مسائل کاشکار

سی او اکی تعیناتی نہ ہونے پرمحکمہ تعلیم مسائل کاشکار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سی او کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث محکمہ ایجوکیشن شدید مسائل سے دو چار ۔

،ضلع چنیوث میں گزشتہ ایک ہفتے سے سی او ایجوکیشن کی سیٹ خالی ہے محکمہ کی جانب سے تا حال کسی کو بھی تعینات نہیں کیا گیا جس سے ضلع کے تعلیمی نظام میں مسائل جنم لے رہے ہیں ۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے سیکرٹری ایجوکیشن سے فوری نوٹس لینے اور سی او ایجوکیشن کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں