وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیاگیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیور کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں