شہری کی اراضی سے درخت چوری

شہری کی اراضی سے درخت چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی اراضی سے درخت چوری کرلئے گئے ۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 61 رب کے رہائشی صابر کی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کی اراضی سے درخت چوری کرلئے گئے ۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 61 رب کے رہائشی صابر کی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں