جھنگ :ڈپٹی کمشنر کی حکام کو عارضی منڈیوں کے پوائنٹس نامزد کرنے کی ہدایات

جھنگ :ڈپٹی کمشنر کی  حکام کو عارضی  منڈیوں کے پوائنٹس نامزد کرنے کی ہدایات

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت میٹنگ ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنرز کو عارضی مویشی منڈیوں کے پوائنٹس نامزد کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

 ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کوئی غیر قانونی عارضی سیل پوائنٹ نہیں قائم ہو گا،کسی ممنوعہ تنظیم کو کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، مویشی منڈیوں میں صفائی کے بہترین انتظامات ہونگے ۔ڈپٹی کمشنر نے کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے  اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں