جھوٹی کال پرشہری حوالات پہنچ گیا

 جھوٹی کال پرشہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو گرفتار کر لیا۔۔

 ملزم نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی، پولیس نے  مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں