اسلحہ کی نمائش پرشہری حوالات بند

 اسلحہ کی نمائش پرشہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے اسلحہ کی نمائش پرشہری کو حراست میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے سی بلاک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں