نامعلوم افراد کی فائرنگ ،شہری زخمی

 نامعلوم افراد کی فائرنگ ،شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے میں وقاص نامی شہری کا پھوُپھا موٹرسائیکل پر جارہا تھا۔۔

 کہ اس دوران اسے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا،ملزمان وقوعہ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں