خاتون کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا

خاتون کو سابقہ رنجش پر قابو  کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔

امتل بتول نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ندیم نے اسے اور اسکے دیگر ساتھیوں نے اسے قابو کرلیا اور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ قتل کرنے اور جسم کو مختلف حصوں میں کاٹنے کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں