گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے لاثانی ٹاوّن کے رہائشی طارق نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے لاثانی ٹاوّن کے رہائشی طارق نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں