گورنرہاؤس میں کرسمس کی بڑی تقریب کا اعلان
کراچی (این این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنرہاؤس میں کرسمس کا تیسرا کیک کاٹا گیا۔
گورنرہاؤس میں تمام اقلیتوں کو بھرپور شرکت کا موقع فراہم کیا ۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گورنرہاؤس میں منعقدہ کر سمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ گورنر نے مسیحی رہنماؤں کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا۔ انہوں نے گورنرہاؤس میں کرسمس کی بڑی تقریب کااعلان بھی کیا۔