ریسکیو ملازم وسیم افضل ڈیوٹی سے گھر جاتے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

 ریسکیو ملازم وسیم افضل ڈیوٹی سے گھر  جاتے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122جھنگ کے ملازم وسیم افضل جو اپنی فرائض کی انجام دہی کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔

 ، دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ۔ انکی وفات پر ڈیپارٹمنٹ کے تمام افراد شدید غمزدہ ہیں وہ روٹین کے مطابق تحصیل شورکوٹ میں اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ ان کو اچانک دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں