ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سمیرا اقبال کا دستکاری سکول کا دورہ

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سمیرا  اقبال کا دستکاری سکول کا دورہ

وزیرآباد ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سمیرا اقبال کا فاطمہ الزاہرہ دستکاری سکول وزٹ ، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبید رحمت ، آرگنائزر گلناز بانو ، عمران سنی کمبوہ و دیگر ہمراہ تھے۔

سمیرا اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غریب ، بیوہ اور مستحق خواتین کو فاطمہ الزاہرہ سلائی سنٹر میں کڑھائی سلائی سکھاکر اپنا روزگار کمانے کے قابل بنایا جارہا ہے جو قابل دید ہے سلائی سنٹر کا مقصد غریب و مستحقین کی فلاح و بہبود ہے تاکہ خواتین ہنر سیکھ کر اپنا اور اپنے خاندان کا معیار زندگی بہتر بنا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں