گوجرہ میں دو بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ ے گئے،مقدمات درج

گوجرہ میں دو بجلی چور رنگے ہا تھو ں  پکڑ ے گئے،مقدمات درج

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )فیسکو ٹاسک فورس نے دو بجلی چور و ں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔

فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 181 گ ب کے محمد سجا د اور زاہد اقبا ل میٹرو ں سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کررہے ہیں، دونوں کو چھاپہ مار کر رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا گیا اور انکے میٹر اتار کر تھا نہ صدر گوجرہ میں الگ الگ مقدمات درج کرادیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں