گوجرہ: دوہرا قتل کیس ،ملزم کو دو مر تبہ سزائے موت کا حکم

گوجرہ: دوہرا قتل کیس ،ملزم  کو دو مر تبہ سزائے موت کا حکم

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج گوجرہ عباس رسول وڑا ئچ نے دوہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہو ئے ملزم کو دو مر تبہ سزائے موت پا نچ لا کھ معا وضہ کی سزا سنا دی ۔

 استغا ثہ کے مطابق شاہ پور سرگودہا کے رہائشی رمضا ن اور اسکی اہلیہ فرزا نہ بی بی کو چک نمبر 414 ج ب کے ذکا ء اﷲنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، نواں لا ہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے چا لان ا یڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج گوجرہ کی عدالت میں پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں