بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آبادکے علاقے اکبر ٹاوّن میں سعید الرحمن ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کر رہا تھا،فیسکو ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

بجلی چوری پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آبادکے علاقے اکبر ٹاوّن میں سعید الرحمن ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کر رہا تھا،فیسکو ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں