لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نجیب طارق کو خرم شہزاد کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آ نر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نجیب طارق کو خرم شہزاد کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آ نر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں