مشکوک شخص سے شراب برآمد

مشکوک شخص سے شراب برآمد

جکھڑ (سٹی رپورٹر) مشکوک شخص سے شراب برآمد ، ملزم گرفتار ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس کمالیہ نے ۔

دوران گشت کالیا چوک چیچہ وطنی روڈ پر خرم شہزاد نامی شخص کو مشکوک جان کر روک لیا اور اس کی تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے 25 لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔ تھانہ صدر پولیس کمالیہ نے برآمد ہونے والی شراب قبضہ میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں