روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن کھلے مین ہول بند کرا دئیے گئے

روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن کھلے مین ہول بند کرا دئیے گئے

پینسرہ(نمائندہ دنیا)روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن، جھنگ روڈ پر کھلے مین ہول بند کر دئیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں روزنامہ دنیا نے جھنگ روڈ، گلفشاں کالونی تا زرعی تحقیقاتی ادارہ کے سامنے مین شاہرہ جھنگ روڈ پر کھلے مین ہول کی نشاندہی کی تھی جس پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مین ہول کے ڈھکن لگا دیئے ، شہریوں نے روز نامہ دنیا کو مثبت صحافت پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں