جھنگ :گیس سلنڈر وں کی بند دکان میں آگ لگ گئی

جھنگ :گیس سلنڈر وں کی  بند دکان میں آگ لگ گئی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)لاری اڈا میں (ایل پی جی)سلنڈر وں کی بند دکان میں آگ لگ گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاری اڈا میں (ایل پی جی)سلنڈروں کی بند دکان میں آگ لگ گئی ہے ۔ریسکیو سٹاف کا کہنا تھا۔۔

 کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دکان میں پڑے کچھ سامان کو آگ لگ گئی جس میں فریج اور کچھ اور سامان تھا، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور مزید بڑے نقصان سے بچا لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں