حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چکنمبر 201رب میں عارف نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں