چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی سے کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن کی ملاقات

چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی سے کے ایف  ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈکوارٹرز میں کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن کے ساتھ ملاقات کے دوران بینظیر نشوونما پروگرام۔۔۔

 مستحق خواتین اور ان کے بچوں میں غذائی قلت اور سٹنٹنگ کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمد کے عزم کو اجاگر کیا ہے ۔میٹنگ میں ڈاکٹر پیٹرک روڈولف، ہیڈ آف ڈویژن ان ہیلتھ،کے ایف ڈ بلیو فرینکفرٹ، اینا برزوسکاجا، منیجر ہیلتھ اینڈ سوشل پروٹیکشن، ڈاکٹر میتھیاس ناچٹنبل، ٹیکنیکل ایڈوائزر، ڈاکٹر معصومہ زیدی، سینئر سیکٹر سپیشلسٹ کے ایف ڈبلیو پاکستان، ایڈیشنل سیکرٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر محمد طاہر نور و دیگر نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں