بجلی کے فکسڈ چارجز میں بے تحاشا اضافہ صنعتوں کو دیوالیہ کر دیگا، شیخ آصف وہرہ

 بجلی کے فکسڈ چارجز میں بے تحاشا اضافہ صنعتوں کو دیوالیہ کر دیگا، شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ بجلی کے فکسڈ چارجز میں بے تحاشا اضافہ صنعتوں کو دیوالیہ بنا ڈالے گا۔۔۔

 اس اضافے سے ملک بھر کی ا نڈسٹر ی ز یر و ہو جا ئے گی تسلسل کے ساتھ بجلی کے نرخوں میں اضافہ صنعتوں کو دیوا لیہ کر نے کے مترادف ہے ار با ب اختیا ر مفت بجلی فراہمی کا سلسلہ بند کریں کیونکہ سا لا نہ ار بو ں رو پے کی مفت بجلی عا م صارفین کی جیبوں پر بو جھ ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت بجلی کی قیمتوں میں کمی کر کے صنعت وتجا ر ت اور عام صارفین کو ریلیف فراہم کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں