نشتر ہسپتال،شعبہ امراض چشم میں 282افراد کی بینائی لوٹائی گئی

نشتر ہسپتال،شعبہ امراض چشم میں  282افراد کی بینائی لوٹائی گئی

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے شعبہ امراض چشم نے انسانیت کی خدمت میں اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اب تک 282 نابینا مریضوں کی بینائی لوٹا دی نابینا پن کے شکار مزید 05 مریضوں کی گزشتہ روز کامیاب سرجری کے بعد بینائی لوٹا دی گئی ۔۔۔

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے شعبہ امراض چشم نے انسانیت کی خدمت میں اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اب تک 282 نابینا مریضوں کی بینائی لوٹا دی نابینا پن کے شکار مزید 05 مریضوں کی گزشتہ روز کامیاب سرجری کے بعد بینائی لوٹا دی گئی ، پانچوں کارنیا ڈاکٹر یاسمین پرویز نے امریکہ سے عطیہ کئے دیگرلاکھوں روپے مالیت کے کارنیا تنظیم (اپنا)نے عطیہ کئے ،نشتر ہسپتال کے علاوہ اب آنکھوں کے 150 بستروں پر مشتمل علیحدہ ہسپتال بھی فعال جہاں آئی بینک سوسائٹی کا قیام عمل میں لانے کی تیاریاں بھی مکمل کر کی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں