6گیس میٹر منقطع کردیئے

6گیس میٹر منقطع کردیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کی کاروائی مزید چھ میٹر منقطع کر دیئے ، تفصیل کی مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے کمپریسر استعمال پر دو میٹر منقطع کر دیئے گئے ، یہ صارفین کمپریسر کے ذریعے گیس کھینچنے میں مصروف تھے ۔

سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کی کاروائی مزید چھ میٹر منقطع کر دیئے ، تفصیل کی مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے کمپریسر استعمال پر دو میٹر منقطع کر دیئے گئے ، یہ صارفین کمپریسر کے ذریعے گیس کھینچنے میں مصروف تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں