ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کوحراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے سبحان اللہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالرشید نامی شہری کو روک کر چیک کیاگیا۔ جس کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں