پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہ ہو سکے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی کے باوجود کرائے کم نہ ہو سکے

سمندری (نمائندہ دنیا)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہو سکے ۔

تفصیلات کے مطابق سمندری سے فیصل آباد، کمالیہ ،لاہور، ملتان، جھنگ روڈ پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی بجائے اور لوڈنگ اور اور چار جنگ کی جارہی ہے ، لاری اڈا سے سے فیصل آباد سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ویگنوں میں گنجائش سے زائد مسافر سوار کروائے جاتے ہیں،گرمی حبس سے مسافروں کا برا حال ہو جاتا ہے ۔ شہریوں نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں