ورکشاپس سے 4بچے بازیاب

ورکشاپس سے 4بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر نے ورکشا پس میں جبری مشقت کا شکار 4 بچو ں کو بازیاب کروا لیا ،ورکشاپ مالکان عبدالرؤف، سرور، اخلاق اور صفدر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر نے ورکشا پس میں جبری مشقت کا شکار 4 بچو ں کو بازیاب کروا لیا ،ورکشاپ مالکان عبدالرؤف، سرور، اخلاق اور صفدر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں