محمد اشرف قریشی ‘رضوان مصطفیٰ شاہ کلورکوٹ پیسٹی سا ئیڈ مارکیٹ کا دورہ

محمد اشرف قریشی ‘رضوان مصطفیٰ شاہ  کلورکوٹ پیسٹی سا ئیڈ مارکیٹ کا دورہ

کلورکوٹ(نامہ نگار ) محمد اشرف قریشی ڈپٹی ڈا ئریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ نے زراعت آفیسر رضوان مصطفیٰ شاہ کے ہمراہ کلورکوٹ پیسٹی سا ئیڈ مارکیٹ کا دورہ کیا۔۔۔

اور پیسٹی سا ئیڈ ڈیلرز کو دھان کی فصل پر ممنوعہ زرعی ادویات اور انکی باقیات اور زرعی ادویات ادویات کی پی ایچ آ ئی سے متعلق ٹریننگ دی۔ ڈپٹی ڈا ئریکٹر محمد اشرف قریشی نے پیسٹی سایڈ ڈیلرز کو کہا کہ کو ئی بھی ڈیلر ان زرعی ادویات کو دھان کی فصل پر ہرگز سپرے مت کروائے ئے جو دھان کی فصل پر رجسٹرڈ نہیں ہیں ۔ ان زرعی ادویات کی باقیات کی وجہ سے پاکستان کا چاول باہر برآمد نہیں ہو سکے گا۔  جس کی وجہ سے کسانوں اور پاکستان کو بہت زیادہ نقصان ہوگا اور ملک کے زرمبادلہ میں کمی کا سبب بنے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں