نامعلوم چور فیکٹری سے بائیومیٹرک ڈیوائسز لے اڑے

نامعلوم چور فیکٹری سے  بائیومیٹرک ڈیوائسز لے اڑے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سمال اسٹیٹ میں نامعلوم چور فیکٹری سے حاضری لگانے والی بائیومیٹرک ڈیوائسز لے اڑے ۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقہ سلا اسٹیٹ میں واقعہ فیکٹری سے نامعلوم چور دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور ملازمین کے حاضری لگانے کے لیے نصب لاکھوں روپے مالیت کی بائیومیٹرک مشینیں چوری کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں